امارات کا لرزہ خیز اعتراف: 40 دنوں میں 2800 ایرانی میزائلوں کا سامنا

21 اپریل, 2026 10:43

شیعیت نیوز : ایک اماراتی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی عرب امارات نے گزشتہ 40 دنوں میں ایران کی جانب سے فائر کیے گئے 2800 سے زائد میزائلوں اور ڈرونز کا مقابلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان میں سے 90 فیصد حملوں نے امارات کے اہم انفراسٹرکچر کو براہِ راست نشانہ بنایا، جس سے امارات کی دفاعی صلاحیتوں پر بڑے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پینٹاگون کا اعترافِ زخم: ایران کے خلاف جنگ میں 415 امریکی فوجی زخمی!

یہ رپورٹ گردش کر رہی ہے کہ اماراتی دفاعی نظام (THAAD اور Patriot) ایرانی ‘سوارم ڈرونز’ (Swarm Drones) کے سامنے مکمل طور پر مفلوج ہو چکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب امارات کے اندر سے امریکی اڈوں کو بند کرنے اور ڈالر چھوڑ کر ‘یوآن’ اپنانے کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔

12:01 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔