بحرین کا اندرونی محاذ: شاہِ بحرین کی شیعہ اکثریت کو شہریت چھیننے کی دھمکی

20 اپریل, 2026 17:54

شیعیت نیوز : شاہِ بحرین کا شیعہ اکثریت پر براہ راست حملہ: "غداری کرنے والوں کی شہریت چھین لی جائے گی”

بحرین کے شاہ نے ملک کی شیعہ اکثریت کو براہ راست نشانہ بناتے ہوئے ‘فیصلہ کن اقدامات’ کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہ نے دھمکی دی ہے کہ جو بھی وطن سے "غداری” کرے گا، اس کی شہریت کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا اور اسے ملک سے بے دخل کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صیہونی عرب امارات میں شیعہ کریک ڈاؤن: بلا ثبوت گرفتاریاں

بحرینی سیکیورٹی فورسز نے شیعہ آبادی والے علاقوں میں کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ یہ بیان بحرین کے اندر چھپے ہوئے عوامی لاوے کو پھاڑنے کے لیے کافی ہے اور ملک کو اندرونی جنگ کے دہانے پر لے جا سکتا ہے۔

7:43 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔