صیہونی عرب امارات میں شیعہ کریک ڈاؤن: بلا ثبوت گرفتاریاں

20 اپریل, 2026 17:50

شیعیت نیوز : صیہونی عرب امارات میں ‘شیعہ کریک ڈاؤن’: بلا ثبوت گرفتاریاں!

عرب امارات (UAE) میں درجنوں شیعہ شہریوں کو ‘ایران کے ساتھ تعاون’ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ ان کے خلاف ثبوت کے طور پر صرف ان کے گھروں میں موجود مذہبی کتابیں اور جھنڈے پیش کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ​نفتالی بینیٹ کا اعترافِ شکست: ہمیں فیصلہ کن فتح نہیں ملی، صرف مزید ذلت

یہ اقدامات ظاہر کرتے ہیں کہ خلیجی ممالک ایران کے بڑھتے ہوئے عوامی اثر و رسوخ سے خوفزدہ ہیں اور اسے اندرونی خطرہ سمجھ رہے ہیں۔

7:42 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔