مشرق وسطی

شامی فورسزکاعین البستان میں حملہ،پوراعلاقہ دہشت گردوں سے خالی کرادیا،

شیعیت نیوز{مانٹرنگ}شام کی دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع علاقہ عین البستان کوسکیورٹی فورسزنے دہشت گردوں سے پاک کرایاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج علی الصباح شامی سکیورٹی فورسزنے دمشق کے مضافاتی علاقے عین البستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پربلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت واقع ہوئی ہے اورباقی دہشت گردوہاں سے بھاگ نکل گئے ہیں۔
خیال رہے عین البستان دہشت گردوں کے لئے ایک اہم مقام سمجھاجاتاتھا اس لئے کہ یہ القنیطرۃ کے قریب واقع ہے جودہشت گردوں کااہم مرکزہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button