پاکستان

علامہ شفاء نجفی کو فارغ التحصیلان کی تنظیم کا سربراہ مقرر کر دیا گیا

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ پاکستان نمائندگی کے تحت فارغ التحصیلان کی تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ ووٹنگ کے نتیجے میں سات رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی، جس نے اتفاق رائے سے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ شفاء نجفی کو ہیت فارغ التحصیلان کا رئیس مقرر کیا۔ سات رکنی کمیٹی میں علامہ خورشید انور جوادی، علامہ انیس الحسنین، علامہ جابر حسین جعفری، علامہ مبلغی، علامہ سید عقیل اصغر اور علامہ شیخ انور کے نام شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button