گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج، پشاور میں وکلا کا بائیکاٹ

16 جنوری, 2015 00:00

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پشاور میں وکلاء نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔ عدالتوں میں ہڑتال خیبرپختونخوا بارکونسل کی کال پر کی جارہی ہے۔ جس کے تحت پشاور ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں وکلاء پیش نہیں ہوئے اور عدالتی کارروائیوں کا بائی کاٹ کیا ہے ۔

8:19 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔