جماعت اسلامی کی منافقت: جرگہ بناکر حکومت بچانے والے آج حکومت کے خلاف

13 جنوری, 2015 00:00

)شیعت نیوز: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں سو فیصد فیل ہو چکی ہے لیکن جب جماعت اسلام اقتدار میں آکر عوام کی توقعات پر پورا اترے گی ۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوانین میں تبدیلیاں کر رہی ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا او ر حکومت عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنے میں سو فیصد فیل ہو چکی ہے ۔
ہم جناب سراج الحق صاحب سے صرف اتنا پوچھنا چاہتے ہیں کیا یہ وہی فیل حکومت نہیں جب اسکے خلاف شیعہ اور سنی مل کر اسلام آباد میں دھرنا دیئے ہوئے تو آپ ہی وہ شخصیت تھے جو جرگہ بناکر اس حکومت کو بچانے کی بھرپور کوشیش کررہے اور آج جب اسی نواز حکومت نے آپکے کے بھائیوں (دہشتگردوں ) کے خلاف عوام کے پریشر پر قوانین بنائے تو یہ اچانک فیل کیوں ہوگئی۔ خدارا اسلام کے نام پر کی جانے والی منافقت کو چھوڑدین، یا تو منفاقت اپنائے یا اسلام دونوں ساتھ چلا کر مسلمانوں کو بے وقوف نہیں بنائیں۔

11:32 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔