عراق،صوبہ صلاح الدین میں کاربم دھماکہ18افرادشہید۔

13 جنوری, 2015 00:00

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں آج علی الصباح خوکش دھماکے میں18نہتے شہری شہیدہوئے ہیں۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق عراق صوبہ صلاح الدین کے شہرألبونیسان میں میں دہشت گردوں نےعوام کے ایک جمع غفیر کاربم دھماکےکانشانہ بنایا جس کے نتیجے میں18افرادشہید جبکہ درجنوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

10:45 صبح مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔