پاکستان

فیصل آباد: اکرام الحق کا معافی نامہ مسترد ایک ہفتہ میں ڈیٹھ وارنٹ جاری کیا جائے گا

شیعت نیوز: 8 جنوری کو شہید نئیر عباس کے قاتل کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد اکرام الحق کی پھانسی عین 30 سکینڈ پہلے روک دی گئی جسکی وجہ مقتول نئیر عباس کے خاندان کی جانب سے معافی نامہ بتایا گیا تھا، تاہم کورٹ نے تصدیق کرنے کے لئے نئیر عباس کی فیملی کو ہدایت جاری کی گئیں تھیں وہ بیان دین کے انہوں نے معاف کردیا ہے، لہذا عدم موجودگی کی بناء پر ایک بار پھر عدالت نے دہشتگرد اکرام الحق کے ڈیٹ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، اطلاعات ہیں کہ ایک ہفتہ کے اندر اندر اکرام الحق کے ڈیٹھ وارنٹ دوبارہ جاری کردیئے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button