داعش کےنئے دہشت گردوں کی تربیت کے لئےشہداء کی لاشوں کواستعمال کیاگیا۔

12 جنوری, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراق کے صوبہ دیالیہ میں دہشت گردتنظیم داعش کے گماشتوں نے بعقوبہ کے شمال میں واقع علاقہ حوض حمرین میں ظلم کاایک نیاکارنامہ متعارف کرایاہے۔

السومرية نيوز رپورٹ کے مطابق دہشت گردتنظیم داعش نے عراق کےشمال میں واقع علاقے بعقوبہ میں حوض وحمرین اورخاص طورسے السعدیۃ میں ایک انوکھاظلم وبربریت کاطریقہ ایجادکیاہے جہاں وہ اپنے ہی ہاتھوں نشانہ بننے والےنہتے شہریوں کی لاشوں کواپنے نئے بھرتی ہونے والےدہشت گردوں کوٹریننگ دینے کے لئے ظالمانہ استعمال کیا۔

10:47 صبح مارچ 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔