سانحہ علمدار روڈ دو سال بیت گئے، قاتل تکفیری دہشتگرد رمضان مینگل آزاد

10 جنوری, 2015 00:00

10 شیعت نیوز: جنوری 2013 ملت تشیع کا وہ سیاہ دن ہے کہ جب سپاہ صحابہ کے صفاق دہشتگردوں نے رات 8:30 بجے علمدار روڈ پر یکہ بعد دیگرے دو دھماکے کیے جس کے نتیجے میں 90 مومنین سے زائد شہید ہوۓ جبکہ متعدد مومنین زخمی ہوۓ تھے، آج اس سانحہ کو دو سال گذرگئے تاہم سانحہ ذمہ داری رمضان مینگل آج بھی آزاد گھوم رہا پے۔

almdarroad5

almdarroad3

almdarroad6

6:00 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top