عراق
کرکوک میں کردالبشمرکۃ فورس کاداعش کے ٹھکانوں پرحملے،درجنوں دہشت گردہلاک۔
شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} سرزمین عراق میں کرکوک کے مقام پرکردفورس البیشمرکۃ نے دہشت گردداعش کے درجنوں دہشت گردوں کوہلاک کردیاہے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق آج علی الصباح کردفورس البیشمرکۃ نے کرکوک میں سرگرم دہشت گردداعش کے ٹھکانوں پرتوپوں کے ذریعے حملے کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ہوئے ہیں اسی تعدادمیں زخمی بھی ہوئے ہیں۔