کراچی سراب گوٹھ پر سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

07 جنوری, 2015 00:00

شیعت نیوز: پاکستان کے معاشی حب کراچی میں انچولی مسجد گلشن عمر ایدھی سینٹر کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکار کو شہید کردیا ہے، شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے نام اصغر حسین اور محمد حسین ہیں۔
فوجی عدالت کے قیام،لگتار پھانسیوں کے باوجود دہشتگردوں بلا خوف و خطر شہر قائد میں معصوم شہریوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنارہے ہیں۔

10:14 شام ستمبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔