عراق

دہشت گردداعش نے موصل میں3وکلاء سمیت 20جوانوں کوپھانسی پرلٹکادیا۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراق کے صوبہ نینویٰ میں بدنام زمانہ دہشت گردداعش نے موصل میں3وکلاء سمیت20جوانوں کوپھانسی پرلٹکادیا ہے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق صوبہ نینویٰ کے شہرموصل کے جنوب میں واقع بستی الحمام میں دہشت گردداعش نے20جوانوں کوبے جرم وخطاپھانسی کے دارپرلٹکادیا ہے،دوسری جانب موصل شہرکے وسط میں3وکلاء کوبھی تختہ دارمیں لٹکادیا ہے۔
خیال رہے اس وقت عراق میں سرگرم دہشت گردتنظیم داعش نے اب اپنے ہی لوگوں کوپھانسی دینا شروع کیا ہے صرف اس شبہے میں کہ ان کے دلوں میں انسانیت کے لئے نرم گوشہ موجودہے

متعلقہ مضامین

Back to top button