کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ دوسگے بھائی سلمان راؤجانی اور اسد راؤجانی شہید

06 جنوری, 2015 00:00

کراچی کے علامہ ناظم آباد میں واقع گول مارگیٹ میںامریکی سعودی نواز  تکفیری کالعدم جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعات) کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے دو شیعہ بھائیوں کو شہید کیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گول مارکیٹ میں دو تاجر بھائی سلمان اور اسد راؤجانی پر تکفیریوں کے سرغنہ دہشتگرد ملعون اورنگزیب فاروقی کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے، ان کے باڈی عباسی شہید اسپتال لے جائے گئی۔

واضع رہے کہ سال 2014 میں 343 شیعہ افراد ان تکفیری دہشتگردوں کی بربریت کا نشانہ بنے تھے، اب سال نو کے آغاز میں ایک بار پھر ان دہشتگردوں نے مزید دو شیعہ خاندانوں کو انکے جوانوں کے جنازے کا تحفہ دیا ہے، افسوس ہے سیکورٹی اداروں پر جو شہر کی عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہیں۔

4:39 شام ستمبر 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔