کراچی تکفیری دیوبندی دہشتگردو کی فائرنگ سے شیعہ جوان حسین شاہ شہید

18 دسمبر, 2014 00:00

کراچی کے علاقے بہادرآباد ورلڈکال کے دفتر کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعات)لشکر جھنگوی کے دہشتگردو کی فائرنگ سے شیعہ جوان حسین شاہ شہید ہوگئے،اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعات)لشکر جھنگوی کے دہشتگردو نے شیعہ جوان حسین شاہ کو اس وقت گولیاں ماری جب وہ اپنےآفس جارہے تھے کے گھات لگاے دہشتگردو نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کی جسد خاکی کو امام بارگاہ منتقل کردیاہے 

7:54 شام جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔