پاکستان

مجلس عزا منعقد کرنے پر پولیس کا منتظیم کے گھر پر حملہ خادم فرش عزا کو اغوا کرکے لے گئے

آج صبح لاہور پولیس نے لاہور غازی آباد میں ایک عزادار کو گرفتار کرلیا ہے، ہمارے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق عزادار طارق محمود کو ایس ایچ او غازی آباد نے اغوا کرلیا ہے، واقعہ یوں ہے کہ عزادار طارق محمود کے گھر پر مجلس عزا منعقد ہونی تھی جس میں علامہ امین شہیدی صاحب کو خطاب کرنا تھا، اس مجلس کے برپا ہونے پر علاقے کے یزید تکفیری سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کو تکلف ہورہی تھی، انہوں نے پہلے اپنے ساتھی ایس ایچ او کے ساتھ مل کر عزادار طارق کو دھکمی دی اور یہ مجلس کینسل کرنے کو کہا لیکن طارق محمود نے مجلس پر کوئی سود نہیں کیا جس پر ایس ایچ او غازی آباد نے انکے گھر پر حملہ کرکے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔

اس واقعہ کا ملی تنظیمو ں کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے اور عالی قیادت سے رابطہ بھی جاری ہیں، جبکہ اہل خانہ اور دیگر نے ایس ایچ او کی معطلی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button