مشرق وسطی

شامی فورس کی دمشق میں خلاف کاروائیاں،دہشت گردوں کے پرخچے اڑادئیے۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}شامی فورس نے آج دارالحکومت دمشق کے علاقے جوبرمیں دہشت گردداعش کے خلاف کاروائی کی ہے، مزیدبرآں ہیاں سے دوسرے علاقے عین ترما،زملکامیں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرراکٹ داغ دئیے گئے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے پرخچے اڑادئیے۔
خیال رہے شامی فورس نے علاقہ جوبرایک سے زائدمرتبہ دہشت گردوں سے چھڑانے کی کوششیں کی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button