غاصب اسرائیلی آرمی کا”قلندیا”کیمپ پرحملہ ایک فلسطینی جوان شہید۔

16 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب قلندیا کیمپ میں غاصب اسرائیلی فوج کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی جوان شہیدہونے کی اطلاع ہے۔
العالم رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی آرمی نے معصوم فلسطینیوں کی گرفتاری کاجاری رکھا ہواہے،اس دوران مغربی کنارے میں قلندیاکیمپ میں21سالہ بعیاراپنے گھرکے چھت پرکھڑاہواتھا کہ اسرائیلی غاصب آرمی نے فائرکھول جہاں وہ موقع پرہی شہیدہوا جبکہ دوسری جانب فلسطینی قومی فٹ بال ٹیم کے مشہورکھلاڑی مجاھدحمدکوگرفتارکیاہے۔

11:52 شام جولائی 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔