لبنان

لبنانی فورس کا”جرود”میں داعش پرحملے درجنوں دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} لبنانی سکیورٹی فورس نے گزشتہ شب بعلبک کے علاقے جرودمیں مسلح دہشت گردوکاتعاقب کرکے حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق بعلبک کے علاقے جرودمیں لبنانی فورس نے دہشت گردتنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے مسلح افرادتعاقب کیا جہاں”جرود”میں پہنچ کران کے درمیان لڑائی ہوئی جس پرلبنانی فورس نے پیچھے کمک طلب کیا اس کے بعددہشت گردوں پرراکٹوں اورتوپوں سے حملے کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button