پاکستان

شیعہ ڈاکٹر انور نقوی کے گھر پر دیوبندی دہشتگردو کا دستی بم سے حملہ ڈاکٹر سمیت اہل خانہ محفوظ

ایس آئی یو ٹی کے رہنما ڈاکڑ انور نقوی کے گھر پر تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے کل رات دستی بم حملہ کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں انسانیت اور فرقہ وارانہ تعصب سے بالا تر ہوکر کام کرنے والے ایس آئی یو ٹی کے ڈاکڑ انور نقوی کے گھر پر حملہ کیا گیا ہے، جبکہ اطلاعات ہیں گذشتہ پانچ روز قبل بھی ڈاکٹر انور نقوی پر حملہ کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button