پاکستان

لدھیانو ی کی دھاندلی کا رونا کسی نے نہیں دیکھا لیکن کپتان نے دیکھ بھی لیا اور ہمدردی کا اظہار بھی کردیا

پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) خیبر پختون خواہ میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کے کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگرد احمد لدھیانوی کے ساتھ دھندلی ہوئی۔

عمران خان نے کالعدم سپاہ صحابہ کی وکالت کرتے ہوئے کہا ، "جھنگ میں دہشتگرد مولانا لدھیانوی نے 45 ہزار ووٹ لیے، لیکن انہیں دھاندلی کرکے ہروا دیا گیا”، سوال یہ ہے کہ ایک ملکی سطح کا سیاستدان کس طرح ایک دہشتگرد جماعت کی حمایت کرسکتا ہے یہ بات سوچ سے بالاتر ہے۔

جبکہ نواز حکومت کی مخالفت میں انہی کی جماعت کی مرکزی سکرئیڑی اطلاعات شری مزاری نے ایک پریس کانفرنس میں نواز شریف کو کالعدم سپاہ صحابہ کے ساتھ ملاقات اور تعلقات پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا، لہذا اب شیری مزاری کا انکا پارٹی کے سرپرست کے اس بیان پر کیا خیال ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button