پاکستان

جلوس اربعین کا احترام کرتے ہوئے دھرنے شام تک ختم ہوجائیں گے، عمران اسماعیل

شیعت نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے شہر کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ کہ شہر میں جاری پر امن دھرنے شام پانچ بجے تک ختم کردیئے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ چونکہ اہل تشیع حضرات کل کے جلوس کی تیاریوں میں مصروف ہیں لہذا احتراماً دھرنے جلد ختم کردین گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button