بغدادمیں سکیورٹ فورس کے ہاتھوں ایک تکفیری خودکش بمبارگرفتاردوسراواصل جہنم۔

10 دسمبر, 2014 00:00

اشیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے دارالحکومت بغدادمیں آج علی الصباح ایک خودکش کاربمباراس وقت گرفتارکیا جب وہ زائرین امام حسین۔ع۔کونشانہ بنانے کے لئے قریب پہنچ چکی تھی۔
السومریۃ نیوز رپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی فورس نے آج ایک خودش کاربمبارگرفتارکیاہے جوبغدادکے علاقے العدوانیۃ سے کربلاء کی جانب رواں دواں زائرین کے قافلے میں بلاسٹ کرنے کے ارادے سے جاررہی تھی۔دوسری جانب غرب بغدادسے4دہشت گردوں کوگرفتارکئے جانے کی بھی اطلاع ہے۔

9:18 شام جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔