پاکستان

حضرت امام حسین ؑ اور شہدائے کربلا کا چہلم ہفتہ کو منایا جائیگا

حضرت امام حسین ؑاور شہدائے کربلا کا چہلم ہفتہ 13 دسمبرکو منایا جائیگا ،اس سلسلے میں مرکزی جلوس نشتر پارک
سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پر ختم ہوگا۔ جلوس میں شرکت کرنے والی گاڑیوں کیلئے اسٹیکر لازمی ہو گا۔قانون نافذ کرنے والے ادارے، ایمبولینس ، ٹاؤن انتظامیہ، میڈیا اور ایمبولینس سروس کے منتظمین کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ جلو س میں شرکت کے لیے اپنی گاڑیوں کا اجازت نامہ(پاس / اسٹیکر) حاصل کرنے کے لیے دفترDIGP، ٹریفک کراچی (سیکیورٹی برانچ) گارڈن ہیڈکوارٹرز سے 11 دسمبر تک درخواست جمع کرائیں اور12دسمبر کو اسٹیکر حاصل کرلیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button