عراق

تم نے پرچم عباس (ع) تو جلا دیا پر یاد رکھنا عباس باوفا کے ماننے والے عراق کی سرزمین کو تمہارا قبرستان بنا دیں گے

عراق میں سعودی و امریکی ریال پر پلنے والے وہابی داعشیوں کی ایک گستاخانہ حرکت نے دنیا بھر کے محبان اہلیبت علیہ سلام کے دلوں کو اس وقت غم زدہ کردیا جب سوشل میڈیا پر ایک وہابی نجدی داعشی کی تصویر کہ جس میں وہ مولا غازی عباس کا پرچم نذر آتش کررہا ہے شائع کی گئی۔

لیکن عباس عملدار حسین علیہ سلام کا پرچم نذر آتش کرنے والوں یاد رکھنا کے عباس باوفا سے وفا نبھانے والے محبان اہلیبت علیہ سلام ابھی زندہ ہیں اور کربلا میں تمھارے اہداف کو نابود کررہے ہیں، اور بہت جلد قاسم سلیمانی جیسے عباس باوفا کے غلام اس بے حرمتی کا بدلہ تم یزیدوں سے لینے کے لئے تیار ہیں۔

واضع رہے کہ داعش ایک اسلام سے منحرف ٹولہ ہے جو سعودی و امریکی ایما پر اسرائیل کو خطے میں تحفظ فراہم کرنے اور مشرق وسطی میں شیعان حیدر کرار اور انقلاب اسلامی کا راستہ روکنے کے لئے تشکیل دیا گیا ہے، جبکہ یہ بات بھی یاد رہے کہ ان داعشیوں نے عراق و شام میں مقدس مقامات کو منہدم کرنے کا دعوی کیا تھا جیسے اللہ رب العزت اور امام زمانہ عج نے حزب اللہ اور قاسیم سلیمانی کے ذریعے خآک میں ملادیا تھا، اب جبکہ یہ داعشی ہر طرح سے اپنے منصوبوں میں ناکام ہوگئے ہیں تو یہ اس طرح علم عباس (ع) نذر آتش کرکے اپنی شکست کا اعلان کررہے ہیں۔۔

متعلقہ مضامین

Back to top button