آل خلیفہ کا "حزب اللہ”پر بحرین میں پولیس اہلکار کے قتل کاالزام

09 دسمبر, 2014 00:00

بحرین کے وزیر خارجہ نے منامہ کے جنوبی حصے دمستان کے بم دھماکےمیں پولیس اہلکارکے قتل کا الزام لبنان کے ‘حزب 

اللہ ‘ پرعائد کیا ہے۔ شيخ خالد بن أحمد آل خليفة اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں کہا ہے کہ ” بحرین میں حزب اللہ کے تیار کردہ بم کے دھماکے میں دوسرے پولیس اہلکار کا قتل ہوا ہے ۔ آل خلیفہ حال ہی میں حزب اللہ کو القاعدہ اور داعش سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے ۔
دوسری طرف بحرین کی اپوزیشن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی تحریک پر امن ہے اور ان کا تشدد آمیز کاروائیوں سے کوئی تعلقی نھیں ہے جس سے جان ومال کا ضیاع ہوں ۔

10:52 شام جولائی 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔