مختلف ممالک سے30انسانی حقوق کی تنظیمیں شام کے پناہ گزینوں کی مدد کے لئے پہنچ گئیں۔

08 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}انسانی حقوق کے 30سے زیادہ تنظیمیں شام کے سرحدی علاقوں میں موجودشامی پناہ گزینوں کی دادرسی کے لئےنکل گئے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ترجمان برائے پناہ گزیں نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہے کہ شام میں2011سے جاری بحران میں آئے روزشدت پیداہونے کی وجہ سےعنقریب2015تک 3سے 6ملین پناہ گزیں شام کے ہمسایہ ممالک کی طرف رخ کریں گے۔
انہوں نے کہااب تک جن ممالک نے اس کارخیرمیں شرکت نہیں کی ہیں ان سے گزارش ہے وہ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں۔

11:12 صبح جولائی 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔