پاکستان

کراچی تکفیری دہشتگردو کی چھریوں کے وار سے شیعہ بزرگ شہاب زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد شاہراہ نورجہاں پر امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد جماعت اہلسنت والجماعات(سپاہ صحابہ) کے دہشتگردو کے چھریوں کے وار سے 50 سالہ شیعہ بزرگ شہاب نقوی ولد محمد تقی نقوی زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردو نے اس وقت حملہ کیا جب وہ گھر کی طرف جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردو نے چھریوں سے حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہوگئے  جنہیں قریبی ہستلا منتقل کیا گیا جہاں کو طبعی امداد دی جارہی ہے 

مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے 

متعلقہ مضامین

Back to top button