عراق
عراق کے شہر موصل میں البیشمرکۃ فورس ک اداعش پرحملہ40دہشت گردواصل جہنم
شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے صوبے نینویٰ میں موصل سٹی کے جنوب میں واقع قصبہ کویرمیں کرد البیشمرکۃ فورس نے سکیورٹی فورس کے ساتھ تعاون سے دہشت گردداعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے جس کے نتیجے میں40دہشت گردہلاک ہوئے اورعلاقہ دہشت گردوں سے پاک کرایاہے۔
الفرات نیوز کے مطابق البیشمرکۃ کردفورس نے موصل سٹی کے گاوں کویرمیں داعش کے40دہشت گردوں ہلاک کرڈالا ہے جن میں غیرملکی دہشت گردبھی شامل ہیں۔
خیال رہے عراق کے صوبے نینویٰ،الانباراوردیالیہ کے اطراف میں اس وقت عراقی سکیورٹی فورس اورکردالبیشمرکۃ فورس دہشت گردداعش کے خلاف مسلسل کاروائیاں کررہے ہیں جس کے نتیجے میں سینکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت کے ساتھ مختلف علاقے ان کے قبضے سے آزادکرارہے ہیں۔