جنید جمشید پر توہین رسالت (ص) کی آیف آئی آر کی کاپی شیعت نیوز کو موصول

03 دسمبر, 2014 00:00

شیعت نیوز: توہین رسالت (ص) کا مرتکب گلوکار دیوبندی نیم مولوی پر توہین رسالت (ص) کی آیف آئی آر درج ہوگئی ہے، جسکی کاپی شیعت نیوز کی جانب سے اپنے قارئین کے لئے پیش کی جارہی ہے۔
واضع رہے کہ جنید جمشید نے سوشل میڈیا جاری ایک ویڈیو میں رسالت معاب (ص) کی شان میں گستاخی پر مبنی جملے کہے تھے جس میں کہا گیا تھا کہ گویا رسالت (ص) صحبت میں رہ کر عورت نہیں بدل سکتی، جنید جمیشد کا اشارہ حضرت ابوبکر کی بیٹی اور زوجہ رسول (ص) حضرت عائشہ کی جانب تھا۔

FIR junaid1

 

 

9:18 صبح جون 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔