کراچی: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، شیعہ ڈاکٹرباقر رضا زخمی

03 دسمبر, 2014 00:00

نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے فائیو سٹار چورنگی کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے ڈاکٹر کی شناخت باقر رضا کے نام سے ہوئی ہے۔ جنہیں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے مصروف ترین علاقے فائیو سٹار چورنگی نزد امام بارگاہ باب العلم کے قریب نشانہ بنایا۔

زخمی ہونے والے شیعہ ڈاکٹر باقر رضا کے نام سے ہوئی ہے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

6:40 صبح جون 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔