پاکستان

ٹنڈوالہیار دیوبندی دہشتگردو کے ہاتھوں علم غازی عباس ؑکے بےحرمتی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق قلندر کی سرزمین سندھ کے علاقے ٹنڈوالہیار کے گاوں میں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد جماعت اہلسنت والجماعات (سپاہ صحابہ) کے دہشتگردو کے ہاتھوں گھر پر لگے علم غازی عباس ؑ کی بے حرمتی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردو نے اس  وقت بے حرمتی کی جب گھر میں گوئی موجود نہ تھا تو موقع کی تاک میں بیٹھے دیوبندی دہشتگردو نے رات کے اندھیرے میں علم پاک کو اتارا اور اس کے ساتھ بے حرمتی کی 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button