مشرق وسطی

شام میں داعش نےبچوں کوجنگ کے لئے ورغلاناشروع کیا۔

الحدث نیوز رپورٹ کے مطابق شام کے سرزمین میں دہشت گردداعش نے ننھےمنھے بچوں کوجو اس وقت ان کے ہاتھوں قلم وکتاب ہونے چاہئے اسلحے تھماکرانہیں جنگی ٹریننگ دیناشروع کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزشامی فورس نےچندایسے بچوں کودریافت کیاہے جنہیں دہشت گرد داعش جنگی ٹریننگ دے رہی تھی۔
خیال رہے عرصہ تین سال سے داعش نے شامی بچوں کواسکول بھیجنے کے بجائے ان کے ہاتھوں میں اسلحے تھماکرجنگی تربیت میں مصروف رکھا ہواہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button