قطرکی طرف سے شامی فورس کے خلاف مسلح گروپ کی تشکیل۔

27 نومبر, 2014 00:00

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق قطرنے امریکہ کے تعاون سے شامی فورس اور دہشت گردداعش کے خلاف ایک مسلح گروہ کی تربیت شروع کی ہے،ذرائع کاکہناتھا کہ قطرنے دوحہ اور سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں اپنے اس پروگرام میں شامی آزادفورس کے ساتھ چنددیگرمتشدد گروپ کوشامل کیا ہوا ہے جومستقبل میں بشارالاسد اور دہشت گردداعش دونوں کے خلاف استعمال کئے جائیں گے،ذرائع کے مطابق ان تمام معاملات کوامریکی سی آئی اے کنٹرول کررہاہے۔

3:30 صبح جون 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔