عراقی فوج کی داعش کے خلاف پیش قدمی،ایک کمانڈر واصل جہنم

27 نومبر, 2014 00:00

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق عراقی فورس نے گزشتہ روزکردفورس البیشمرکۃ کے ساتھ مل کر عراق کے صوبہ الانبارکے شام سے ملحقہ علاقے جلولاء اورقرۃ تبۃ میں دہشت گردداعش کے خلاف بڑے پیمانے پرآپریشن کی ہےجہاں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرحملے کرکےتمام علاقے کودہشت گردوں سے پاک کرانے میں کامیاب ہوئے ہیں،ذرائع کاکہنا تھا کہ دوسری جانب یعقوبہ سٹی کے شمال میں واقع بحیرہ حمرین کوبھی ان دہشت گردوں سے مکمل طورپرآزادکرایا ہے جہاں داعش کے ایک بڑے کمانڈرکوہلاک کئے جانے کی اطلاع ہے۔

10:09 شام جون 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔