عراق: انبار میں داعش کا اہم کمانڈر واصل جہنم

26 نومبر, 2014 00:00

شیعت نیوز:عراق افواج نے کاروائی کرتے ہوئے ایک فضائی کارروائی کے دوران میں داعش کے ایک سنیئیر رہنما کو ہلاک کر دیاا ہے۔ سینان مطیب کو داعش کا عراقی صوبہ انبار میں امیر کہا جاتا تھا۔
سینان مطیب انبار پر ہونے والی فضائی کارروائی میں مارا گیا ہے۔ اس کارراوائی کے دوران مزید 25 دہشتگرد بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس علاقے میں عسکریت پسندوں نے سینکڑوں قبائلیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
عراق میں داعش کے خلاف سنی مسلمان بھی مسلح ہورہے ہیں، تاکہ داعش کے اس مضبوط مرکز کو کمزور کیا جا سکے۔ کرد اور شیعہ مسلمان بھی داعش کے خلاف عراقی حکومت کی مدد کر رہے ہیں۔

1:08 شام جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔