موصل میں تین شہر اور 75 گاؤں داعش دہشت گردوں کے وجود سےپاک

21 نومبر, 2014 00:00

شیعت نیوز: عراقی ذرائع کے مطابق عراقی سکیورٹی دستوں نے عراق کے شہر موصل کے تین شہروں اور 75 دیہاتوں کو سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی دستوں نے عراق کے شہر موصل کے تین شہروں اور 75 دیہاتوں کو سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

ادھر داعش دہشت گردوں نے 1500 خاندانوں کو الرمادی کے ایک علاقہ سے آوارہ وطن کردیا ہے۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق الانبار کے مغرب میں سکیورٹی دستوں نے 10 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

3:24 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔