عراقی فورس نے بیجی کودہشت گردوں سے مکمل طورپرپاک کیا،تکریت کی طرف پیش قدمی۔

19 نومبر, 2014 00:00

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق عراقی فورس نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہرتکریت اوراس کے مضافات میںدہشت گردداعش کے خلاف بڑے پیمانے پرکاروائی کرکے درجنوں دہشت گردہلاک کیا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ گزشتہ چندماہ سے عراقی فورس اسی علاقے میں دہشت گردوں کومسلسل شکست سے دوچارکررہی ہے تاہم گزشتہ دنوں بیجی کومکمل طورپردہشت گردوں پاک کیا ہے۔

9:39 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔