مشرق وسطی
شامی فورس کاجبھۃ النصرۃ کے ٹھکانوں پرفضائی حملے،کمانڈر سمیت درجنوں ہلاک۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شامی سکیورٹی نے شام کے علاقے قلمون میں دہشت گرد تنظیم جبھۃ النصرۃ کے مختلف ٹھکانوں پربڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں ان کے بڑے بڑے کمانڈرز ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جن میں فجرالاسلام ونگ کے کمانڈر ابوطلال بھی شامل ہے۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ ادھرجنوب میں الحسکۃ سٹی میں دہشت گردداعش کوسکیورٹ فورس کی طرف سےبڑےپیمانے پرنقصان سے دوچار کیاگیا ہے۔