پاکستان

تکفیری دیوبندی سیاسی مذہبی اور عسکری جماعتوں کا ملت جعفریہ کے خلاف اتحاد کی کوشیش تیز

شیعت نیوزگزشتہ دنوں مدینہ منورہ میں ہونے والے اجلاس میں تمام دیوبندی جماعتوں میں سیاسی اتحاد بنانے پر اتفاق ہوا تھا دوسرا اجلاس گزشتہ روز لاہور میں ہوا تھا ،تیسرا اجلاس 18نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا
نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سعودی ایما پر بنے والا دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والی سیاسی مذہبی اورعسکری جماعتوں کے اتحاد کے لیے کوشیش تیز ہوگئیں اسلسلے مین پہلا اجلاس گزشتہ دنووں مدینہ منورہ میں ہوا تھا جس میں مولانا فضل الرحمان مولانا سمیع الحق اور ملعون احمد لدھیانوی نے شرکت کی تھی اس میں دیوبند جماعتوں کو اکھٹا کرنے اور سیاسی اتحاد بنانے پر اتفاق کیا گیا تھااسی سلسلے کا دوسرا اجلا سگزشتہ روز لاہور میں مجلس حرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا حافظ سید عطا ئالمومن شاہ بخاری کی دعوت پر منعقد ہوا اسی سلسلے یں تیسرا اجلاس اٹھارہ نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں جمعیت علماے اسلام (ف) جمعیت علمائے اسلام (س)اہل سنت والجماعت (کالعدم سپاہ صحابہ ) کے سربراہ معلون احمد لدھیانوی دیوبند سے تعلق رکھنے والے علما بھی شامل ہونگے ،گزشتہ روز لاہور میں منعقدہ اجلاس میں مولانا اللہ وسایا،حافظ حسین احمد ،قاری محمد احمد حنیف جالندھری مولانا زاہد الراشدی ،ڈاکٹر خادم ڈھلو،مولانا محمد یونس قاسیمی حافظ نعمان حامد ،سید عطا اللہ شاہ ،بخاری اور مولنا عزیزالرحمان ثانی نے شرکت کی اجلاس میں ملت جعفری ے خلاف غیر نازیبا الفاظ کا ستعمال کیاگیا شیعوں کی ملک بھر میں بڑھتی ہوئی فعالیات کو روکا جائے جب کے 18 نومبر کے اجلس مین اہم فیصلے جات کیے جائیں گئے ،اسلام آباد میں اجلاس کے لیے دیوبندی مسلک سے تعلق جماعتوں کے سربراہوں کا سربراہی منعقد ہوگا ،اس حوالے سے مولانا فصل الرحمان مولانا سمیع الحق اور ملعون احمد لدھیانوی سے مشاورت ہوچکی ہے ،اور 18نومبر کے اجلاس میں شرکت کریں گئے دیکھنا یہ ہے کہ اجلاس دیوبندی اتحاد کے لیے کہاں تک سنگ یل ثابت ہوگا

متعلقہ مضامین

Back to top button