مشرق وسطی

شامی فورس کےہاتھوں دہشت گردتنظیم النصرۃ کے امیرواصل جہنم۔

المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شامی فورس نے دمشق کے مضافات،جرودفلیطا،وادی عجرم اورقلمون میں دہشت گردجبھۃ النصرۃ کے ٹھکانوں پرحملے کرکے50دہشت گردوں کوہلاک کیا ہے جن میں سے7ان کے اہم لیڈران بھی شامل ہیں۔
ذرائع کامزیدکہناتھا کہ ادھرالعمال نامی علاقے میں شامی فورس نے فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں23دہشت گردہلاک جبکہ11زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
خیال رہے شامی فورس کی طرف سے اس وقت دہشت گردداعش اورالجبھۃ النصرۃ کے خلاف مختلف مقامات پرفضائی اورزمینی کاروائیاں بڑے زورسے جاری ہے جس کی وجہ سے آئے روز دہشت گردوں کی بڑی تعدادکی ہلاکت سامنے آرہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button