پاراچنار بدامنی پر سوال اٹھانا مہنگا پڑا: گرینڈ جرگہ کے رکن شبیر ساجدی کے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج
شیعیت نیوز : پارہ چنار میں امن جرگہ کے دوران بدامنی کے ذمہ داروں پر تنقید کرنا جرم بن گیا۔ انتظامیہ نے گرینڈ جرگہ کے رکن شبیر ساجدی کے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں : بنوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کے دو خطرناک دہشتگرد جہنم واصل
ذرائع کے مطابق، شبیر ساجدی نے جرگہ کے دوران انتظامیہ کی ناکامیوں پر سوال اٹھائے تھے، جس کے بعد انہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی عوام نے اس اقدام کو آزادیِ اظہار پر قدغن اور انتظامیہ کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔







