پاکستان
ملتان میں داعش ک حق میں وال چاکنگ 5افراد گرفتار
شیعت نیوز: ملتان میں احساس اداروں نے کاروائی کرکے داعش سے ساتھ تعلق کے شبے میں 5 تکفیری گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان میں داعش کے حمایت میں وال چاکنگ کرنے پر ان 5 تکفیری افراد کو گرفتار کیا گیا ہے پولیس نے مزیذ معلومات کے لیے ان گرفتار افراد کو نامعلوم مقام منتقل کردیاا ہے جہاں ان سے مزیذ تفتیش کی جائے گئ۔