سعودی عرب

داعش کی سربرستی سعودی عرب کررہا ہے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار ڈیلی ٹائمز نے یہ خبرشائع کی ہے سعودی عرب کی رہنمائی میں داعش کی سربرستی خلیجی ممالک کررہے ہیں۔
اخبار کے ایک مقالہ نگار پیٹراوبرن نے لکھا ہے کہ برطانیہ نے سب سے مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کوبنایا تھااس بعد عراق میں صدام حسین کی حکومت بنائی تاکہ یہاں اس کی سیاست مضبوط ہوجائے۔
ان کامزیدکہنا ہے کہ برطانوی خارجہ پالیسی کی ہمیشہ سے ہی سنی اسلام کے متشدد گروہ کی مدد کی ہے۔
اسی اخبار ایک اورمقالہ نگار لورا پیٹیل نے لکھاہے کہ قطرعرصہ دراز سے ان جہادی تنظیموں کی مالی مدد کررہاہے جوخطے میں دہشت پھیلارہے ہیں لہٰذا اسے ان کی امداد سے ہاتھ روکنا چاہئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button