غاصب اسرائیل مسجد الاقصی دوبارہ کھولنے پرمجبور۔

31 اکتوبر, 2014 00:00

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دنوں غاصب اسرائیلی ریاست مسجدالاقصی کے دروازے کھولنے پرمجبور ہوئی۔
ذرائع کاکہناتھا کہ یہ اعلان گذشتہ نصف شب کوسامنے آیاتھاتاہم غاصب اسرائیلی پولیس کے ترجمان لوبا السمری نے کہاہے کہ اس اعلان پرفوری عمل درآدمدہوگا۔
یادرہے مسجدالاقصی کادروازہ اس وقت نمازیوں کے لئے بندکردیاگیاتھا جب اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی کوشہید کیاتھا جس کے نتیجے میں فلسطین ریاست کی طرف سے اعلان جنگ ہواتھا۔

2:25 شام اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔