ایک فلسطینی داعش فلوجہ میں ہلاک۔

30 اکتوبر, 2014 00:00

السومریۃ ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی خاندان نے غزہ میں داعش کاجھنڈابلندکرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے خاندان کاایک فردعراق کے شہرفلوجہ میں ہلاک ہوگیاہے۔
ذرائع کاکہناتھا کہ مقتول کے والد حسن حجازی نے ایک ترک میڈیا کوبتایاہے کہ اس کا23سالہ بیٹاجن کانام موسیٰ تھاکی موت خبردرست ہے اوروہ کچھ عرصہ پہلے دہشت گردتنظیم داعش میں شامل ہونے کے لئے گیاتھا۔

5:26 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔