عراق میں داعش کے41لاشوں کاانکشاف۔

29 اکتوبر, 2014 00:00

السومریہ ٹی وی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ بابل کے شمال میں سکیورٹی فورس نے ایک اجتماعی قبرکانکشاف کیاہے جہاں دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے41افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں ذرائع کاکہنا ہے یہ تمام افراد عراقی فورس کے ساتھ لڑائی کے نتیجے میں مارئے گئے تھے بعدازآں انہوں نے فرار سے قبل انہیں دفن کئے تھے۔

9:03 صبح اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔