پاکستان

اسلام آباد: سعودیہ عرب کی زیر نگرائی قائم اسلامک یونیورسٹی میں اسرائیل ثقافت کا دن منایا گیا

شیعت نیوز: محرم الحرام کے آغاز پر سعودیہ عرب کے سرمائے پر چلنے والی اسلامک یونیورسٹی میں آج اسرائیلی کلچر ڈے منایا گیا۔اس دن کو منانے کا مقصد اسرائیل کی ثقافت کو بڑھاوا دینا تھا۔
تاہم اس کلچر ڈے کو لے کر کافی سوالات اُٹھائے جارہے ہیں، محرم الحرام جو اسلامی سال کا آغاز ہے اس دن اسرائیل کا ثقافتی دن کیوں منایا جارہا ہے؟ دوسری جانب اسرائیل پاکستان کے قانوں میں غیر قانونی ریاست ہے تو دارلخلافہ میں اسرائیلی مفاد کو پروموٹ کرنے کی سرگرمیاں منعقد پر پاکستانیوں کو تحفظات ہیں۔
یہ بات بھی دھیان میں رہے کہ سعودیہ عرب اسرائیل کا بغل بچہ ملک ہے جو مسلمانوں کے مفادات سے زیادہ اسرائیل کے مفاد کی پروا کرتا ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر لاکھوں مسلمان اسرائیل نے شہید کئے لیکن سعودیہ عرب کے حکمران خاموش رہے۔ تاہم پاکستان نے ہمشہ اسرائیل کو غیرقانوی ریاست تسلیم کیا ہے اور فلسطین کے حق میں آواز بلند کی ہے، لیکن پاکستان کے دارلخلافہ میں سعودی نواز حکمران نواز شریف نے اسلامک یونیورسٹی کو اسرائیل کلپچر ڈے منانے کی اجازت دے کر پورے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے جس پر نواز شریف فوراً معافی مانگیں!!

Islamic-University-in-Islamabad-Hosts-Israel-Cultural-Event-1

Islamic-University-in-Islamabad-Hosts-Israel-Cultural-Event-2

Islamic-University-in-Islamabad-Hosts-Israel-Cultural-Event-2 1

Islamic-University-in-Islamabad-Hosts-Israel-Cultural-Event-3

متعلقہ مضامین

Back to top button