پاکستان

داعش کی رائیونڈ پر نظر ،کہوٹہ کے رہائشی کو پیشکش

پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گرہو داعش کا ممکنہ قیام کی لیے کوشش شروع کردی گئی ہیں اور اس کے دفتر کے لیے مشرقی صوبہ پنجاب کے علاقے رائیونڈ کے پاس جگہ تلاش کی جارہی ہے ۔

اس ضمن میں پاکستان میں داعش کے سربراہ کے لیے کہوٹہ کے ایک رہائشی عابد کہوٹ کو پیشکش کی گئی ہے
اس بات کا انکشاف محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پاکستان کی جانب سے پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس کو لکھے جانے والے ایک خط میں کیا گیا ہے
محکمہ داخلہ نے 9 اکتوبر 2014 کو پاکستان رینجرز اور آئی جی سندھ کو لکھےجانے والے لیڑ نمبر 1۔4۔2014 میں کہا گیا ہے
کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کہوٹہ ڈسڑکٹ پنڈی کے رہائشی عابد کہوٹ کی ازبکستان کے شہری ولید الامہ سے ملاقات ہوئی ،ولید الامہ داعش کے لیے لام کرتا ہے اس نے عابد ہوٹ کو پاکستان داعش کا سربراہ بنے کی پیشکش کیاور اس سے کہا کہ وہ کالعدم تحریکطالبان پاکستان اور دیگر کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطہ کرکے ان افارد کو داعش میں شامل ہونے کے لیے راضی کرے ۔
خط کے مطابق یہ بات بھی علم میں آئی ہے کہ تین سے چار ماہ قبل عابد کہوٹ اور ولید الامہ نے افغان ٹریننگ بوئز کے دو افار سے ملاقات کی اور ان سے کہا کہ وہ داعش کے دفتر کے قیام کے لیے مناسب جگہ تلاش کریں
خط کے مطابق داعش پاکستان چیٹر کے دفتر کے لیے مناسب ترین جگگہ رائیونڈ مرکز کے قریب ہونی چاہیے

متعلقہ مضامین

Back to top button